فلز کاری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - دھات پر نقش و نگار بنانے کا کام۔ "اس کی بہت سی شکلیں ایرانی فلز کاری کی یاد دلاتی ہیں۔"      ( ١٩٢٤ء، مسلمانوں کے فنون، ١٢٨ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فِلز' کے بعد فارسی مصدر کردن سے مشتق اسم کیفیت 'کاری' لانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "مسلمانوں کے فنون" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - دھات پر نقش و نگار بنانے کا کام۔ "اس کی بہت سی شکلیں ایرانی فلز کاری کی یاد دلاتی ہیں۔"      ( ١٩٢٤ء، مسلمانوں کے فنون، ١٢٨ )

جنس: مؤنث